% crlf=chr(13)+chr(10) *=Sys(3101,1256) *=SYS(3101,65001) record_number=orequest.form("record_number") if isnull(record_number) record_number=orequest.querystring("rref") endif ISPDF=NVL(orequest.querystring("PDF"),[]) tfilename=dbclocation+[details] tcmd=[select * from (']+tfilename+[') where recno()==]+record_number+[ into cursor 'dcursor'] &tcmd applicantname=allt(gname)+[ ]+allt(sname) applicantfather=allt(fgname)+[ ]+allt(fsname) applicantpassport=passport applicantcnic=nic appprofession=category duration=iif(empty(year),[],allt(transform(year))+[ YEAR])+iif(empty(month),[],[ ]+allt(transform(month))+[ MONTHS]) applicantsalary=allt(curr)+[ ]+allt(transform(salary)) oepexpense=[Rs. ]+allt(transform(iif(empty(oepamount),20000,oepamount))) arrangedbyname=iif(empty(arname),[A FAMILY FRIEND],allt(upper(arname)))+IIF(EMPTY(ARFNAME),[],[ ولد ]+ALLT(ARFNAME)) aroepdate=oepdate if type([aramount])<>[U] arrangedamount=iif(empty(aramount),[Nill],allt(transform(aramount))) Else arrangedamount=[Nill] endif record_fileref=dcursor.reffid if isnull(record_fileref) record_fileref=orequest.querystring("fref") endif set date british set century on tfilename=dbclocation+[fileref] tcmd=[select * from (']+tfilename+[') where allt(reffid)==']+record_fileref+[' into cursor 'fcursor'] &tcmd sponsorname=iif(empty(sponname),sponnamea,upper(sponname)) tfilename=addbs(oprop.appstartpath)+[countries] tcmd=[select * from (']+tfilename+[') where upper(code)=upper(fcursor.country) into cursor justx] &tcmd thecountry=upper(allt(name)) asperlaw=[AS PER LAW OF ]+thecountry %>
میں مسمی <%=applicantname%> ولد <%=applicantfather%> حلفیہ بیان کرتا / کرتی ہوں کہ میں میسرز <%=upper(xcompany.name)%> لائسنس نمبر <%=upper(xcompany.lic)%> : کے ذریعے بطور <%=appprofession%> ملازمت کیلئے <%=thecountry%> (ملک) جا رہا / رہی ہوں۔ کمپنی /کفیل کا <%=sponsorname%> ہے۔ میری ماہانہ تنخواہ <%=applicantsalary%> ہے اور باقی مراعات میں<%=asperlaw%> (کھانا، رہائش میڈیکل وغیرہ) شامل ہیں۔ میری ملازمت کا کنٹریکٹ <%=duration%> کے عرصے کیلئے ہے۔ ملازمت کی شرائط سے مجھے مکمل طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے اور مجھے کسی جنگ زدہ علاقے میں تعینات نہیں کیا جائیگا۔
میں نے اس ملازمت کے حصول کیلئے ریکروٹنگ ایجنسی کو مبلغ <%=oepexpense%> روپے ادائیگی کی ہے جس کی اصل رسید میں نے حاصل کر لی ہے۔ میرا ریکروٹنگ ایجنسی سے اس ملازمت کے اخراجات کا کوئی تنازعہ، کلیم یا شرط نہیں ہے۔ میں نے اپنا فارن سروس ایگریمنٹ اچھی طرح پڑھنے اور سمجھنے کے بعد خود اس پر دستخط کئے ہیں۔ پروٹیکٹر آف ایمیگرانٹس میں بھی مجھے جامع بریفنگ دی گئی ہے۔ میں نے اس ملازمت کیلئے کسی سب ایجنٹ وغیرہ کو کوئی رقم ادا نہیں کی ہے۔ میرا ویزہ آزاد ویزہ نہیں ہے۔ میں اپنی جائے ملازمت کو غیر قانونی طور پر چھوڑ کر کوئی دوسری ملازمت اختیار نہیں کرونگا / گی اور ایسا کرنے کی صورت میں اس کے نتائج کا میں خود ذمہ دار ہوں گا / گی۔ میں میزبان ملک کے قوانین و روایات اور ایمیگریشن آرڈی نینس 1979 اور اس کے تحت بننے والے قوانین کا/ کی پابند رہوں گا / گی۔ میری اس ملازمت سے متعلق میزبان ملک کے قانون کے مطابق اگر کوئی امتحان (سیکورٹی گارڈ وغیرہ کی صورت میں) ہو تو اگر میں اسے پاس نہ کر سکا تو اس صورت میں نقصان کا ذمہ دار میں خود ہوں گا۔ کوئی ایسی شکایت جس کا تعلق خالصتاً ریکروٹنگ ایجنسی سے ہو لیکن کمپنی یا کفیل سے نہ ہو اسے میزبان ملک پہنچنے کے چھ ماہ کے اندر تحریر طور پر بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ، ایمیگریشن ٹاور پلاٹ نمبر 10، مادو ایریا، سیکٹر جی ایٹ ون اسلام آباد کو بھجوانے کا حقدار ہوں گا۔ تاہم کمپنی یا کفیل کی طرف سے مدت ملازمت کے دوران معاہدہ ملازمت کی خلاف ورزی کی صورت میں ریکروٹنگ ایجنسی کو فوری طور پر آگاہ کرونگا۔ اگر اس کے باوجود مسئلہ حل نہ ہوا تو میزبان ملک میں موجود پاکستانی سفارتخانے، لیبر کورٹ یا بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کو تحریر ی طور پر شکایت کرنے کا حقدار ہوں گا۔
میں نے ریکروٹنگ ایجنسی کے علاوہ ویزہ کے حصول کیلئے <%=arrangedamount%> روپے خرچ کئے ہیں جو کہ مسمی <%=arrangedbyname%> کو اپنے طور پر ادا کئے ہیں اور اس کا ریکروٹنگ ایجنسی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ مندرجہ بالا بیان میں میں نے کوئی بات جان بوجھ کر پوشیدہ نہیں رکھی ہے اور اس کو پوشیدہ رکھنے کے نتائج کا میں خود ذمہ دارہوں۔ میں نے اس بیان کو بحوش و حواس اچھی طرح پڑھ اور سمجھ لیا ہے۔
| دستخط / انگوٹھا | : | تاریخ | : | <%=aroepdate%> | |
| پاسپورٹ نمبر | : | <%=applicantpassport%> | شناختی کارڈ نمبر | : | <%=applicantcnic%> |